← Back to Plaza
Aalu cought attention every CEOs  part 4 #viral #fyp #tiktok #trend #...
TikTok

TikTok Transcript & Analysis

Aalu cought attention every CEOs part 4 #viral #fyp #tiktok #trend #...
1.1M views·Oct 26, 2026
Open original video ↗

Transcript

Translation & remix tools

Sign in to translate this transcript or remix the video.

0:00بند کرو یہ کام الو
0:01آج سے تو کوئی بھی کام نہیں کرے گا
0:03ورنہ تمہیں اس کا انجام بھگتنا پڑے گا
0:04کس کے باپ میں دم ہے جو یہ کام روک کے دکھائے
0:06یہاں سے خان صاحب جائیں گے تو یہ کام نہیں رکے گا
0:10کیا کہا اس برج سے عمران خان آئیں گے
0:11اپنی شکل دیکھ اور اپنے خواب دیکھ
0:13انسان کی شکل سے کچھ نہیں ہوتا
0:14حوصلوں سے ہوتا ہے اور چودہ اگست پر خان صاحب آئیں گے ضرور
0:17ہیلو لیمن سر برج کا کام لگ بھگ اینڈ ہونے کو ہے
0:20کچھ لیچڑ کے شکل والے آ کے مجھے دھمکا رہے تھے
0:22فی الحال تو میں نے ان کو چھٹی کر دی
0:23آگے سے آپ سنبھالنا
0:25کیا ہوا سر سب ٹھیک ہے
0:26شملہ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا
0:28میں نے عمران خان صاحب کے آنے کے بارے میں
0:30آلو سے کہہ کر پچھتا رہا ہوں
0:31وہ بہت جذباتی ہے اور اب اس کو کوئی دھمکا رہا ہے
0:34بھائی یہ کیک کتنے کا دیا
0:36بھائی کیک خریدنے کے لیے جیب میں پیسے ہونے چاہیے تیرے پاس ہیں
0:39میں تیری یہ دکان خریدنے کی حیثیت رکھتا ہوں
0:41سالے حلوائی تو کیا سمجھتا ہے
0:43میں جیب خالی تیری دکان میں آیا ہوں یا کوئی فقیر ہوں
0:46جو خیرات میں کیک لینے آیا ہوں
0:48بھائی معاف کر دے غلطی ہوگئی
0:49یہ کیک بیس ہزار کا ہے
0:51انسان کے کپڑوں پہ اس کا اندازہ مت لگاؤ
0:54یہ تیس ہزار ہیں
0:55دس ہزار ٹپ ہیں تمہارا گڑ گوبر کے بچے بیٹا کیسے آج
0:59آنا ہوا ہمارے یہاں کوئی کام تھا کیا
1:01انکل اصل میں کام تو تھا آپ سے ضروری
1:03اب میں کیسے بتاؤں سمجھ نہیں آرہا
1:05انکل یہ بتائیں گے ہم لوگ کیوں آئے ہیں
1:07مجھے شرم آرہی ہے
1:08چاچا ہم آپ کی بیٹی کا رشتہ مانگنے آئے ہیں
1:11آلو میرے چھوٹے بھائی جیسے ہیں تو وہ مجھے لے آئے آپ کے یہاں
1:14تو میں رشتہ پکا سمجھوں
1:15کیا کہتے ہو آپ
1:16ذرا اپنا رائے دے دو بیٹا
1:18مجھے لگتا ہے آلو اچھا لڑکا ہے
1:20میں اس کو نہ نہیں کہتا
1:21مگر میں اپنے رشتہ داروں سے
1:23اور اپنے بھائیوں سے پوچھ کر جواب دوں گا
1:24کیوں چاچا شلغم تمہاری بیٹی ہے یا رشتہ داروں کی
1:27جو سوچ رہے ہو آلو ٹائم نہیں ہے
1:29برج کا کام جلدی سے ختم کرو تاکہ میں تمہیں دوسرا کام دوں
1:32خان صاحب نے کہا ہے غریبوں کے لیے گھر بنانا ہے
1:35تو تم پہلے یہ کام ختم کرو آگے وہ والا شروع کرو
Keep exploring

More viral transcripts on Plaza

Drag to browse, or open one to see the full transcript and AI breakdown. Browse all on Plaza →

TokTranscript turns video links and uploaded files into transcripts, translations, images, video edits and MP3 audio.

More ways to use your content

Transcribe, translate, download and create. Find the right tool for your next idea.

Explore all tools