← Back to Plaza
#aifruits #trending #tiktokgrowthchallenge #foru #fyp
TikTok

TikTok Transcript & Analysis

#aifruits #trending #tiktokgrowthchallenge #foru #fyp
By funnywrites293
2M views·Nov 15, 2026
Open original video ↗

Transcript

Translation & remix tools

Sign in to translate this transcript or remix the video.

0:03گوری
0:04روز پانچ روٹی بناتی ہے گھر میں کھانے والے تو چار ہی ہیں
0:08وہ ماں جی آتا تھوڑا زیادہ گوندھ گیا تھا
0:12یہ پانچویں روٹی کس کے لیے ہے
0:13کوئی تو ہے جس کے لیے تو روز چھپا کر کھانا بناتی ہے
0:15ماں جی آپ غلط سمجھ رہی ہیں
0:17صبح صبح پھر کیا تماشہ لگا رکھا ہے ماں
0:20میری بیوی سے تمیز سے بات کرو
0:22تیری بیوی ہم سب کو بیوقوف بنا رہی ہے
0:25بس آج سچ سامنے آنا چاہیے گوری
0:28اس گھر میں رہنا ہے تو گھر کے لوگ چھپانا بند کر
0:30بابو جی کچھ راز ایسے ہوتے ہیں جو بتائے نہیں جاتے کون سا راز
0:33مجھ سے بھی چھپایا تو نے
0:38آج بھی اگر وہ نہیں آیا تو سب ختم ہو جائے گا
0:41تو یہاں چھپا ہے تیرا راز
0:45لو آج بھی تمہارے لیے روٹی لے آئی ہوں
0:47بس کچھ دن اور انتظار کر لو میں سب ٹھیک کر دوں گی
0:51حیران یہ تو سچ میں پکڑ لیا تجھے اب بتا
0:54کون ہے وہ جس کے لیے روز روٹی چھپاتی ہے
0:56ماں جی آپ یہاں کل پورے گاؤں کے سامنے تیرا یہ راز کھولوں گی
1:01لو آج بھی تمہارے لیے روٹی لے آئی ہوں پکڑ لیا تجھے اب بتا
1:05کون ہے وہ جس کے لیے روز روٹی چھپاتی ہے ماں جی آپ یہاں
1:08کل پورے گاؤں کے سامنے تیرا یہ راز کھولوں گی سن لو سب
1:12آج میں اس گوری کا وہ راز کھولوں گی
1:13جو یہ ہم سب سے چھپا رہی تھی
1:15اماں بنا سچ جانے میری بیوی پر الزام مت لگائیے
1:19یہ دیکھو روز گھر میں چار لوگ لیکن روٹیاں پانچ
1:22یہ پانچویں روٹی کس کے لیے ہوتی ہے
1:23اماں وہ بات آپ نہیں سمجھیں گے تو آج سب کو سمجھا دیں
1:30اماں اسے ہاتھ مت لگائیے
1:32اچھا تو یہ چیز بھی چھپا رکھی تھی تم نے
1:35اماں یہ میری پائل ہے پھر یہ اتنا چھپا کے کیوں رکھی ہوئی
1:38میں نے تو نہیں دلائی پھر کس نے دلائی
1:43یہ تمہارے پاس کہاں سے آئی
1:46آپ اسے پہچانتے ہیں
1:49اماں خدا کے لئے وہاں مت چلیے بس
1:52آج پتہ چلے گا تم روز کس کے لئے روٹی چھپاتی ہو
1:54اماں پہلے میری بات تو سنیے
2:01کون ہے اندر باہر نکلو نہیں اماں دروازہ بند کر دیجیے
Keep exploring

More viral transcripts on Plaza

Drag to browse, or open one to see the full transcript and AI breakdown. Browse all on Plaza →

TokTranscript turns video links and uploaded files into transcripts, translations, images, video edits and MP3 audio.

More ways to use your content

Transcribe, translate, download and create. Find the right tool for your next idea.

Explore all tools