← Back to Plaza
joe biden cancer #foryoupage
TikTok

TikTok Transcript & Analysis

joe biden cancer #foryoupage
343.8k views·Nov 26, 2026
Open original video ↗

Transcript

Translation & remix tools

Sign in to translate this transcript or remix the video.

0:00میں نے آپ کو کئی دفعہ کہا ہے کہ ایک اللہ کی
0:02قدرت ہے ایک اللہ کا
0:03قانون ہے جس سے آج تک کوئی نہیں بچ پایا اور جو میں
0:06کہتا ہوں کہ ظلم جو ہے نا وہ کبھی نہ کبھی پلٹ کر واپس آتا ہے
0:10آپ کو بھگتنا پڑتا ہے
0:11جو بائیڈن نام یاد ہے آپ کو
0:13یہ امریکہ کا پریزیڈنٹ رہا تھا
0:14وہ بندہ جس نے دو ہزار چوبیس میں اوول آفس میں بیٹھ کر
0:18دنیا کے فیصلے لکھے غازہ یوکرین افغانستان رشیا
0:22آج وہ بندہ اپنے
0:23پیروں پر چلنے کے قابل نہیں رہا اور وہ الیکٹرک جو
0:26کاٹ چیئر ہوتی ہے اس کا سہارا لے رہا ہے
0:28بائیس نومبر دو ہزار چھبیس
0:30کو فیلڈیلفیا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اوپر ایک
0:32بڈھے آدمی کو دیکھا گیا کس کے اوپر الیکٹرک
0:35کارٹ کے اوپر بیٹھا تھا
0:36اور وہ ائیرپورٹ کے اوپر چل رہا تھا اکیلا ٹائر
0:39تھکا ہوا قدم اٹھائے نہیں جا رہے تکلیف میں ہے شدید
0:42عمر چوراسی سال ہو گئی ہے کینسر کا علاج چل رہا ہے اور
0:45کچھ نہیں ہے اب
0:46دنیا میں صرف کینسر کا علاج چل رہا ہے
0:47یہ کوئی عام آدمی نہیں تھا دوستو یہ وہ بندہ تھا
0:50جس نے صرف دو سال پہلے زیادہ نہیں دو سال پہلے اس نے غازہ پر
0:54بامبنگ کی اجازت دی اور بام گرا ہے اسرائیل کو ویپنز دیے
0:57اور دنیا کو پتہ ہے اس نے کیا کہا تھا اس نے کہا تھا ہم سیلف
0:59ڈیفنس کر رہے ہیں
1:00آج وہ بندہ خود اپنے پیروں پر نہیں چل پا رہا ہے
1:03اب ہوا کیا ہے میں آپ کو بتاتا ہوں رشیا نے
1:06فروری میں دو ہزار بائیس کی یہ بات
1:08ہے اس نے یوکرین کے اوپر حملہ کیا اور جو بائیڈن نے اس وقت میں
1:11ایک سو تراسی بلین ڈالر ملٹری
1:13ایڈ دی تھی کس کو یوکرین کو
1:15اور ایک سو تراسی بلین ڈالر پاکستان کے پورے
1:18پانچ سال کے بجٹ سے زیادہ ہے
1:20دیا کیا تھا ہتھیار دیے راکٹس دیے
1:22ٹینکس دیے ٹریننگز دیں
1:23اور کریٹکس نے کہا کہ یہ
1:25اس کو نہیں کرنا چاہیے اور اس نے
1:26بڑے اتھارٹیٹو انداز میں یہ بندہ کہتا ہوتا تھا کہ میں فیصلہ کروں گا دنیا کیسے چلے گی
1:31رشیا نے پھر دو ہزار بائیس فروری میں یوکرین کے اوپر حملہ کیا
1:34اور اس کے بعد یہ جنگ جو ہے آج بھی بھگت
1:36رہے ہیں جو فیصلہ
1:37یہ بڈھا کر کے گیا تھا آج بھی وہ اس جنگ کے اندر جو ہے وہ
1:40جل رہے ہیں لوگ
1:41اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں غزہ کے لوگ آج بھی وہ بھگت رہے ہیں
1:44آج بھی جو اس نے ایڈ دی تھی
1:46جب یہ اسرائیل کی دھرتی پہ جا کے
1:48اترا تھا اس وقت میں کوئی دنیا میں
1:50اس کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا تھا اسرائیل کے جب انہوں نے بومبنگ سٹارٹ کی تھی
1:53یہ اڑ کے
1:54یو ایس سے اس کے ایئرپورٹ پہ جا کے اترا تھا
1:56قدرت کا نا ایک نظام ہے سر
1:58کہ جو ہاتھ جو کرتا ہے نا
2:00وہ وہ ہاتھ بھی حساب دیتا ہے
2:02وہ بندہ بھی حساب دیتا ہے
2:03وہ زبان بھی حساب دیتی ہے
2:04آپ کو کبھی یہ حساب
2:05وقت کو دینا پڑتا ہے اور کبھی اللہ کو دینا پڑتا
2:08کہتے ہیں پاور ڈزنٹ کرپٹ پیپل اٹ ریویلز دم اور جو
2:11ٹائم ہوتا ہے نا
2:12ٹائم ریویلز ایوری تھنک کل
2:13جس ہاتھ نے دنیا کی تقدیر لکھی تھی آپ
2:15سوچیں کتنا ہی
2:16غرور ہوگا اول آفس میں بیٹھ کے جو ابھی ایک اور بڈھے کو چڑھا ہوا ہے
2:19ڈونلڈ ٹرمپ کو کتنا ہی غرور ہوگا
2:21جنازوں پہ بومبنگ کی بات کرتا ہے کہتا ہے میں
2:23تہذیب ختم کردوں گا دنیا کی
2:25کہتا ہے میں جنت میں جاؤں گا میں آل گو ٹو ہیون
2:27ڈونلڈ ٹرمپ یہ سمجھتا ہے اس نے سوال کیا ہے ایک سی این بی سی کی نیوز کے انٹرویوور نے اس نے کہا کہ آپ کو لگتا ہے
2:31کہتا ہاں مجھے لگتا ہے میں جنت میں جاؤں گا تو
2:33کبھی کبھی اپنے آپ کو خدا بھی کہہ دیتا ہے
2:35تو یہ حشر ہوتا ہے اور یہ ابھی
2:36چلا نہیں جا رہا یہ حالت ہو گئی ہے کہ پاؤں اٹھانے کے لیے بھی
2:40ہمت جواب دے رہی ہے اگریسو ہو رہا ہے کینسر تھرپی چل رہی ہے
2:43بیٹا اس کا کہہ رہا ہے کہ
2:44میرے باپ کے لیے دعا کریں
2:45یہ کیوں میں نے آپ کو بات بتائی دیکھیں بات یہ ہے
2:48کہ اللہ تو پھر یاد دلا دیتا ہے آپ کو زندگی
2:50میں وہ ایک دفعہ بتا ضرور دیتا ہے
2:53کہ اصل جو طاقت تھی اصل جو ذات تھی
2:56جو حرف آخر بھی
2:57اور اگر کوئی ذات بھی آخر ہے تو وہ میں ہی ہوں
2:59کبھی کبھی نا لوگوں کے بھوت جب پاکستان میں بھی کچھ ایسے
3:02لوگ ہیں پاکستان میں بھی کچھ ایسا طبقہ ہے
3:04جو کہتا ہے میں نے مرنا ہی نہیں ہے اور وہ
3:06ان کے لیے بھی ویل چیئرز
3:08کے اندر ان کو شادیوں پہ بلاتے ہیں چلا نہیں جا رہا ان سے
3:10یہ نکل جاتا ہوتا ہے غرور
3:12یہ ایگزمپل ہوتی ہے میں کہتا ہوں اللہ نے نا
3:14قرآن میں بھی کیا ہے ایگزمپلز ہیں اللہ کہتا ہے
3:16سیکھو میں نے جو
3:17بعض اوقات جو ایونٹس ہوتے ہیں ان سے
3:19سیکھا کرو تمہارے لیے مثالیں ہیں یہ لیکن ہم سیکھتے نہیں ہیں
Keep exploring

More viral transcripts on Plaza

Drag to browse, or open one to see the full transcript and AI breakdown. Browse all on Plaza →

TokTranscript turns video links and uploaded files into transcripts, translations, images, video edits and MP3 audio.

More ways to use your content

Transcribe, translate, download and create. Find the right tool for your next idea.

Explore all tools