0:00کریلا شرافت سے سارا سچ اگل دینا
0:03جو جو مجھے بتایا ہے وہی سب گاؤں والوں کو بتاؤ گے
0:06ابھی نہیں تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
0:09گاؤں والو یہ دیکھو
0:10میں پورے ثبوت کے ساتھ آیا ہوں
0:12جس نے میرے گوشت میں خراب گوشت ملایا وہ یہی کریلا ہے
0:16اب بتاؤ کریلا گاؤں والوں کو سارا سچ بتاؤ
0:18بتاؤ کریلا تم نے کس کے کہنے پر یہ سب کیا تھا
0:22میں نے اور کدو نے آلو کے گوشت میں خراب گوشت ملایا تھا
0:26تاکہ آلو کاروبار نہ کر سکے
0:28یہ سب مجھے کدو نے کرنے کو کہا تھا
0:30یہ سارا پلین کدو کا تھا
0:32یہ سب کیا ہو رہا ہے
0:34میں بتاتا ہوں سب کیا ہو رہا ہے
0:36کدو تمہاری اصلیت سب کے سامنے آ چکی ہے
0:40کریلا نے سارا سچ اگل دیا ہے
0:42اب میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں
0:43آلو بے قصور ہے
0:45ہم سب نے اسے غلط سمجھا تھا
0:48ہمیں معاف کر دو آلو
0:49رہی بات کدو اور کریلا کے
0:52ان کو ان کے کیے کی سزا ضرور ملے گی
0:55آلو کا نہیں پورے گاؤں والوں کے ساتھ غلط کیا ان دونوں نے
0:59چلو تم دونوں کو جیل کی ہوا کھلاتا ہوں
1:03تم کیسے سیکرٹری ہو
1:04مجھے باہر سے پتہ چل رہا ہے
1:06کہ ہماری کمپنی میں ہی ہمارے غدار پیدا ہو گئے ہیں
1:09ڈیٹا تک بدلا گیا ہے
1:10فوراً سی سی ٹی وی فوٹیج نکالو اور بتاؤ مجھے وہ کون ہے
1:13آلو یہ سب میں نے کیا سنا ہے
1:15مکئی بھائی وہ سب کدو اور
1:18کریلے کا پلان تھا
1:19آلو نے کبھی کچھ غلط نہیں کیا
1:21آلو نے اپنے کام سے ہمارا نام گاؤں سے باہر بھی روشن کر دیا ہے
1:26شاباش آلو بیٹا
1:27تم نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا
1:29شکریہ ابا سر
1:32یہ دیکھیے یہ کسی اور نے نہیں ٹماٹر اور کھیرا نے کیا ہے
1:35جاؤ فورا ان دونوں کو میرے سامنے لے کر آؤ
1:37اور پولیس کو کال میں خود کرتا ہوں
1:40الحمدللہ ابا
1:41آج میں نے اپنی محنت سے اپنا کاروبار کھڑا کر لیا ہے
1:44میں آپ کا نام اور روشن کروں گا
1:46حلال رزق خود بھی کماؤں گا اور لوگوں کو بھی حلال کھلاؤں گا
1:50جیتے رہو آلو اللہ تمہیں اور کامیابیاں دے آمین ابا
1:54کیا ہوا ہے آپ پریشان کیوں ہیں
1:56آلو بیٹا ابھی فون آیا تھا
1:57تمہارے ٹماٹر بھائی کو پولیس پکڑ کر لے گئی ہے
1:59اس نے اپنے آفس میں غلط کام کیا
2:00میں اسے ذہین اور سمجھدار سمجھتا تھا
2:02لیکن ٹماٹر نے میرا سر جھکا دیا
2:03ابا آپ پریشان نہ ہوں میں جاتا ہوں
2:06ٹماٹر بھائی کو ساتھ لے کر آؤں گا انشاءاللہ
2:08اور انہیں بھی اپنے ساتھ کام پر لگا لوں گا
2:12جیتے رہو آلو بیٹا