← Back to Plaza
بیٹیوں اور بہنوں کو وراثت سے محروم رکھنا مہنگا پر سکتا ہے!
TikTok

TikTok Transcript & Analysis

بیٹیوں اور بہنوں کو وراثت سے محروم رکھنا مہنگا پر سکتا ہے!
375.7k views·Nov 16, 2026
Open original video ↗

Transcript

Translation & remix tools

Sign in to translate this transcript or remix the video.

0:00بیٹیوں کو وراثت سے محروم کرنے والے ماں باپ
0:03اور بہنوں کو وراثت سے محروم کرنے والے بھائی ہوشیار
0:06سیکشن فور نائنٹی ایٹ اے پاکستان پینل کورٹ کی پروین ہے
0:10دو ہزار گیارہ میں یہ قانون آیا ہے کہ جو کوئی خاتون کو
0:15وراثت میں سے حصہ نہیں لینے دے گا
0:18اس کو پانچ سال سے لے کر دس سال تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے
0:21طریقہ کار کیا ہے بتا دیتا ہوں
0:23کوئی باپ یا کوئی ماں
0:25بیٹوں کے نام پراپرٹی ہیبہ کر دیتی ہے صرف اس لیے
0:28کہ وہ پراپرٹی بیٹیوں کو نہ مل سکے
0:30انہوں نے الیگل مینز کے ذریعے یا
0:32ڈسیٹ فل مینز کے ذریعے یہ ساری حرکت کی ہے
0:35ان کے اوپر اس قانون کا اطلاق ہوگا
0:37اور نہ صرف ان پر بلکہ ان ماموں کے اوپر بھی اطلاق ہوگا
0:40جنہوں نے اپنی بہنوں کو حصہ نہ دیا
0:42پنجاب کے اندر پراپرٹی
0:44رائٹ سیکٹ ٹو تھاؤزنڈ ٹوئنٹی سکس ضرور آیا ہے
0:46جس کا اطلاق صرف پنجاب کی حد تک ہے
0:48لیکن اس قانون کا اطلاق جو میں نے آپ کو بتایا
0:51پورے پاکستان کی حد تک ہے
0:52یہ پاکستان پینل کورٹ کی پروین سیکشن فور نائنٹی ایٹ اے ہے
0:56اس کو پڑھیے یہ نان کنگنیزیبل آفینس ہے
0:59اس کے لیے آپ کی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی
1:00آپ کو استغاثہ فائل کرنا پڑے گا
1:02اگر آپ تھانے جاتے ہیں
1:04تو تھانے دار اس کی ایک سو پچپن کے تحت کاروائی کرکے
1:06اس کو کورٹ میں بھجوا دے گا
1:09جہاں پر استغاثہ کے طور
1:11پر اس کو دیکھا جائے گا
1:12آپ پرائیویٹ کمپلینٹ خود بھی کورٹ میں فائل کر سکتے ہیں
1:15انڈرسیکشن ٹو ہنڈرڈ جن جن کو پراپرٹی سے
1:18انہیرٹ کرنے سے ڈپرائیو کیا گیا ہے
1:21Elegant or Desert Foley
1:22They can use this law,
1:24God forbid.
Keep exploring

More viral transcripts on Plaza

Drag to browse, or open one to see the full transcript and AI breakdown. Browse all on Plaza →

TokTranscript turns video links and uploaded files into transcripts, translations, images, video edits and MP3 audio.

More ways to use your content

Transcribe, translate, download and create. Find the right tool for your next idea.

Explore all tools