← Back to Plaza
نکاح سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں اور شئیر کریں !!
TikTok

TikTok Transcript & Analysis

نکاح سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں اور شئیر کریں !!
276.7k views·Nov 22, 2026
Open original video ↗

Transcript

Translation & remix tools

Sign in to translate this transcript or remix the video.

0:00سردیاں آنے والی ہیں اور پھر نکاح کی برمار شروع ہو جائے
0:03جہاں نکاح کی بات آتی ہے وہاں پر نکاح کی پردوں کی بات آتی ہے
0:07نکاح جسٹلار کی بات آتی ہے
0:09قانونی باتیں آتی ہیں
0:10تو سوچا آپ سب دوستوں کو
0:11نکاح کا سیزن شروع ہونے سے پہلے پہلے میں بتا دوں
0:14کہ نکاح کرتے ہوئے
0:16نکاح پڑھتے ہوئے چاروں پردوں کو مکمل طور پر فل کروائیں
0:21کوئی مولوی کہتا ہے کہ جی ایتھے ٹائم نہیں
0:23بعد میں جا کے فل کر لیں گے
0:25اس کو کہو کہ بھائی ایتھے ہی فل کر
0:27سارا
0:28تین گھنٹے کا جو پروگرام ہے صرف نکاح کی پردے فل کرتے لگا دیں
0:32لیکن نکاح کی پردے پراپر فل کریں
0:34پورا نام پورا ڈریس کوئی متعلقہ ہے کہ نہیں
0:38کوئی طلاق یافتہ ہے کہ نہیں
0:40کوئی رنڈوا ہے کہ نہیں
0:41حق مہر معجل کتنا ہوگا
0:43غیر معجل کتنا ہوگا
0:44اضافی شرط کتنی ہے
0:45نکاح تفویس کا رائٹ عورت کو ملا ہے کہ نہیں ملا خرچہ minute
1:08اپنی سٹیمپ لے کر آئیں
1:09یہاں پر وہ نکاح رجسٹرڈ کر کے آپ کو پرت موقع پہ فراہم کریں
1:13لڑکے کو ایک پرت دیں اور ایک لڑکی کو پرت دیں
1:16اور پورے نکاح کی پراپر ویڈیو بنائیں
1:19پتہ ہونا چاہیے
1:20کہ اگر لڑکی کو کوئی حق مہر مل رہا ہے تو وہ کتنے
1:22اس کی ویڈیو بنیں
1:23کل میرے پاس ایک خاتون آئیں
1:26کہتی ہیں کہ سر میرا نکاح ہوا
1:28اور جس سے نکاح ہوا اس کی میں کوئی تیسری بیوی تھی
1:31اور مجھے حق مہر اس
1:32نے لکھ کے دیا تھا کہ پانچ مرلے کا گھر کو بیس تولے سونا اور
1:35چالیس لاکھ روپے حق مہر غیر موجہ لکھ دیا اور اندل طلب کر دیا
1:39اب اس نے مجھے طلاق بھیج دی ہے
1:41کہ اس کے گھر والوں کو پتہ لگ گیا
1:42کہ اس کی میرے ساتھ شادی ہوئی ہے
1:43اب مجھے بتائیں کیا یہ حق مہر مل جائے گا
1:45میں نے اس کو کہا نکاح کی پرت آپ کے پاس ہے کہتی نہیں
1:48میں نے کہا اگر لڑکے کے پاس ہے تو کوئی تصویر آپ کے پاس ہے
1:51تو اس نے جب تصویر دکھائی تو پتہ لگا
1:53زبانی کلامی تو انہوں نے بول دیا تھا کہ جی یہ حق مہر ملے گا
1:57لیکن نکاح کی پرت کے اوپر دس ہزار موجل حق مہر تھا
2:00وہ بھی اس خاتون کو نہیں ملا
2:02آپ اندازہ کر لیجیے کہ جب آپ نکاح کی پرت کو پڑھے بنا
2:06جب نکاح کریں گے تو آپ کے ساتھ سکیم ہو سکتا ہے
2:09جو شرائط نکاح نامے پہ لکھوائی گئی ہیں
2:12چاروں پرتوں پہ لکھوائیں
2:14چاروں رجسٹر کروائیں ایک پرت لڑکے کی ایک پرت لڑکی کی
2:18ایک پرت نکاح رجسٹرار کے پاس ایک یونین کونسل میں جائے گی
2:23اللہ حافظ
Keep exploring

More viral transcripts on Plaza

Drag to browse, or open one to see the full transcript and AI breakdown. Browse all on Plaza →

TokTranscript turns video links and uploaded files into transcripts, translations, images, video edits and MP3 audio.

More ways to use your content

Transcribe, translate, download and create. Find the right tool for your next idea.

Explore all tools